آرمی چیف کرپشن کے خاتمے کیلئے سخت ایکشن لیں،جاوید اقبال بٹ

آرمی چیف کرپشن کے خاتمے کیلئے سخت ایکشن لیں،جاوید اقبال بٹ

  

لاہور (سٹی رپورٹر) چیئرمین جنرل راحیل شریف لورز فورم پاکستان جاوید اقبال بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بڑھتی ہوئی کرپشن،لوٹ مار اور قبضہ گروپ مافیا کو ختم کرنے کے لئے سپہ سالا ر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو فوری سخت ایکشن لینا ہو گا کیونکہ حالات بہت خراب ہو رہے ہیں،ملکی حالات دن بدن بہت زیادہ خراب ہو رہے ہیں۔

لاقانونیت،کرپشن،لوٹ مار اور قبضہ گروپ مافیا میں اضافہ ہو رہا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -