پرنسپل سمز نے مینٹل ہسپتال کے ڈی ایم ایس اور پیرا میڈیکل میں اختلافات ختم کروا دئیے

پرنسپل سمز نے مینٹل ہسپتال کے ڈی ایم ایس اور پیرا میڈیکل میں اختلافات ختم ...

  

لاہور(پ ر)پرنسپل سمز کالج سروسز ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز اور ایم ایس مینٹل ہسپتال ڈاکٹر محمد اشرف نے مینٹل ہسپتال میں ڈی ایم ایس ڈاکٹر انجم انور، سینٹری انسپکٹر عمران رفیع اور پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن مینٹل ہسپتال کے صدر حافظ محمد سجاد کے درمیان اختلافات ختم کروا دئیے۔ اس موقع پر پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے ضلعی چیئرمین رانا تنویر، صدر محمد ارشد بٹ، رشید مغل، شاہد یونس، بابر گل، رضوان اعجاز و دیگر موجود تھے۔ شرکاء نے معاملہ سلجھانے پر پرنسپل سمز پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز، ایم ایس ڈاکٹر محمد اشرف کو خراج تحسین پیش کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -