عیدالاضحی پر کورونا ایس او پیز پرسختی سے عمل کیا جائے،چوہدر ی اعجاز

  عیدالاضحی پر کورونا ایس او پیز پرسختی سے عمل کیا جائے،چوہدر ی اعجاز

  

لاہور(سٹی رپورٹر) مرکزی سبزی منڈی راوی روڈ انجمن آڑھتیاں کے صدر محمد اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کی تیاریوں کے سلسلے میں گھر سے نکلتے وقت اپنی زندگی اور جان کی حفاظت یقینی بنائیں۔ ماسک، سینٹیائزر کے ساتھ سماجی فاصلے یقینی بنائیں۔ اسلام کی بنیادی تعلیمات ہی محبت امن اور پیار پر مبنی ہیں۔ غریب، مسکین بے سہارا اور بے آسرا لوگ جو عید کی خوشیوں میں پوری طرح شامل ہونے کی استطاعت نہیں رکھتے ان کے ساتھ صلہ رحمی اور حسن سلوک کیا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -