4مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے کے خلاف قرارداد اسمبلی میں جمع

    4مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے کے خلاف قرارداد اسمبلی میں جمع

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے لاہور میں 4ہزار مقامات پر ڈینگی لاروا برآمد ہونے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی۔محکمہ صحت کی نااہلی اور لاپرواہی کی وجہ سے لاہور میں ڈینگی پھر سر اٹھارہا ہے۔12تصدیق شدہ اور سینکڑوں مشتبہ مریض سامنے آچکے ہیں۔لاہور میں صرف دو ہفتوں کے دوران 4ہزار مقامات پر ڈینگی لاروا برآمد ہوا ہے۔

۔لاہور سمیت صوبے پھر میں ڈینگی سرویلنس نہ ہونے کے برابر ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -