سابق چیئرمین اعجاز ڈیال کی سینٹر ڈوگراں کلا ں آمد،ماسک تقسیم

سابق چیئرمین اعجاز ڈیال کی سینٹر ڈوگراں کلا ں آمد،ماسک تقسیم

  

لاہور(پ ر)تحریک انصاف کے سابق چیئر مین چوہدری اعجاز ڈیال واہگہ نے سینٹر ڈوگراں کلاں کا دورہ کیا،شفیق ڈیال،مختار ڈیال،لطیف ڈیال،بابا آصف اور دیگر نے بھرپور استقبال کیا،انہو ں نے لوگوں کے مسائل سنے اور کورونا سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز پر عمل کرنے پر زور دیا،آخر میں انہوں نے ماسک اور سینیٹائزر بھی تقسیم کئے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -