غیر قانونی رہائشی سکیموں میں سڑکیں سیوریج اور گرین بیلٹس مسمار

غیر قانونی رہائشی سکیموں میں سڑکیں سیوریج اور گرین بیلٹس مسمار

  

لاہور (جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ ونگ کے شعبہ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم کے عملے نے تحصیل فیروز والہ ضلع شیخوپورہ میں واقع چھ غیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلاف آپریشن کرکے وہاں زیر تعمیر سڑکیں،دفاتر، سیوریج سسٹم، گرین بیلٹس اور دیگر انفراسٹرکچر کو مسمار کر دیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -