پی ٹی آئی نے کرپشن کے منہ زور گھوڑے کو نکیل ڈالی،ملک حسن

پی ٹی آئی نے کرپشن کے منہ زور گھوڑے کو نکیل ڈالی،ملک حسن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر)سینئر تاجر رہنما شاہ عالم مارکیٹ ملک حسن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ملک میں جاری کرپشن کے منہ زور گھوڑے کو نکیل ڈال دی ہے۔ پاکستانیوں کے خون پسینے کی کمائی اب سرکاری اداروں میں رشوت اور نذرانوں کی نذر نہیں ہوتی۔ وزیراعظم عمران عوام الناس کے حقوق کی فراہمی اور مسائل کے حل کیلئے تاریخی اقدامات کرر ہے ہیں۔
غریب اور عام آدمی کا احساس اور ہمدردی موجودہ حکومت میں سچائی اور اخلاص کے ساتھ نظر آرہی ہے