آصف زرداری نے آمریت کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ کیا

آصف زرداری نے آمریت کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ کیا

  

لاہور(پ ر)پاکستان پیپلزپارٹی پی پی 167سے ٹکٹ ہولڈر حق نواز خان نے سابق صدر آصف علی زرداری کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی اور ان کی صحت کے لئے دعا کی۔26جولائی کے دن اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو آصف علی زرداری جیسا عظیم لیڈر دیا۔جس نے اپنے سیاسی قد کاٹ سے پاکستانی سیاست سے آمریت کو ہمیشہ کے لئے ختم کر دیا۔

ان کی سیاست کی وجہ سے صوبوں کو خود مختاری مل چکی مگر کچھ طاقتوں کو یہ برداشت نہیں ہو رہا ہے اور وہ 18ویں ترمیم کو ختم کرنے کے لئے پیپلزپارٹی کی لیڈر شپ پر دباؤ ڈال رہے ہیں مگر پیپلزپارٹی ان سب کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی اس ترمیم کو ختم نہیں کرنے دیں گے اور ہم عمران خان کا بھرپور مقابلہ کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -