وزیر اعظم سے صمصام بخاری کی ملاقات وزارت سے متعلق معاملات پر بات چیت

وزیر اعظم سے صمصام بخاری کی ملاقات وزارت سے متعلق معاملات پر بات چیت

  

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان سے صوبائی وزیر فشریز ایبڈ وائلڈ لائف سید صمصام بخاری کی ملاقات کی جس میں صوبائی امور اور وزارت سے متعلق معاملات پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال، پارٹی امور،ترقیاتی منصوبوں اور ملک میں کورونا کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی وزیر اعظم سے سابق ایم این اے نزیر جٹ کی بھی ملاقات ہوئی جس میں ملکی،سیاسی اور پارٹی امور پر بات چیت کی۔

وزیر اعظم

مزید :

صفحہ اول -