بلدیاتی الیکشن سے قبل پنجاب بھر میں نا مکمل ترقیاتی سکیمیں مکمل کرنے کا فیصلہ

بلدیاتی الیکشن سے قبل پنجاب بھر میں نا مکمل ترقیاتی سکیمیں مکمل کرنے کا ...

  

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے رواں سال ماہ نومبر کے وسط میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات سے قبل لاہور سمیت صوبے بھر کے تما م اضلاع کی 6 ہزار نامکمل ترقیاتی سکیموں کو مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں محکمہ خزانہ پنجاب نے 7 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ ان سکیموں کو آئندہ بلدیاتی انتخابات سے قبل مکمل کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔

ترقیاتی سکیمیں

مزید :

صفحہ اول -