ذمہ دارنہ کھیل پیش کرکے پاکستان انگلینڈ سے جیت سکتا، محمد یوسف

ذمہ دارنہ کھیل پیش کرکے پاکستان انگلینڈ سے جیت سکتا، محمد یوسف

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ٹیم کے لئے انگلینڈ سے جیتنا مشکل نہیں کھلاڑی ذمہ دارانہ کھیل پیش کریں تو انگلش ٹیم کو شکست دی جاسکتی ہے ان خیالات کا اظہار سابق کپتان محمد یوسف نے کیا انہو ں نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم میں باصلاحیت کھلاڑی ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -