پریکٹس میچ،پی سی بی وائٹس کے اوپنر امام الحق کلیئر قرار

پریکٹس میچ،پی سی بی وائٹس کے اوپنر امام الحق کلیئر قرار

  

ڈربی(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق کو کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ڈاکٹر نے امام الحق کو بیٹنگ کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد امام الحق نے میچ کے دوسرے روز کھیل کے آغاز سے قبل وارم اپ بیٹنگ پریکٹس شروع کردی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -