فٹ بال ٹیلنٹ منظر عام پر لانے کیلئے کوشاں ہیں، میاں رضوان علی

فٹ بال ٹیلنٹ منظر عام پر لانے کیلئے کوشاں ہیں، میاں رضوان علی

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان میں فٹ بال کا بے پناہ ٹیلنٹ ہے ان خیالات کا اظہار ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب کے صدر میاں رضوان علی نے کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان فٹ بال میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے کورونا کے باعث کھیل کی ترقی رک گئی ہے مگر امید ہے کہ جلد کھیلوں کے مقابلوں کا آغاز ہوجائے گا۔

اور اس کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -