پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں میں تاخیر کا تاثر سراسر بے بنیاد

  پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں میں تاخیر کا تاثر سراسر بے بنیاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی نے کہا کہ میری ذاتی معلومات کے مطابق یہ بات بڑے وثوق سے کہہ رہا ہوں کہ سی پیک کے کسی بھی منصوبے پر کوئی بھی کام تاخیر کا شکار نہیں بلکہ کورونا وائرس کے دوران بھی سی پیک کے منصوبوں پرکام اسی تیز رفتاری سے جاری رہا جیسا اس سے پہلے جاری تھا۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے، انکا کہنا تھا کہ بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ سی پیک کے منصوبوں پر پچھلے دو تین ماہ سے تیزی سے کام جاری ہے تو یہ بے جا نہ ہو گا اگر کوئی یہ کہہ رہا ہے کہ سی پیک کے منصوبوں پر کام تاخیر کا شکار ہے تواس میں کوئی صداقت نہیں، اگر کوئی ایسا کہہ رہا ہے تواس کی معلومات بڑی کمزور ہے۔
سردارآصف

مزید :

صفحہ اول -