ہمیشہ معیاری کرداروں کو ترجیح دی ہے، اداکار فہیم

ہمیشہ معیاری کرداروں کو ترجیح دی ہے، اداکار فہیم

  

لاہور (فلم رپورٹر)ٹیلی وژن کے سینئر اداکار محمد فہیم اعوان نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ ان کرداروں کو ترجیح دی ہے جو پاور فل ہونے کے ساتھ ساتھ پرفارمنس سے بھرپور ہوتے ہیں جلد سوشل میڈیا پر ریلیز کی جانے والی ڈائریکٹر نجیب خان کی شارٹ فلم ”بیٹی“روائتی ڈگر سے ہٹ کر بنائی گئی ہے۔منفرد موضوع پر بنائی گئی اس فلم کی خاص بات اس کی کہانی ہے۔اس فلم کے دیگر نمایاں فنکاروں میں تبسم جی،زمان خان،مریم نوراور عبد الباسط چوہدری شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -