سعودی کمپنی سابک کی جانب سے لاک ڈاؤن متاثرین کیلئے 29لاکھ روپے کی امداد
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)سعودی آرام کو کی ماتحت کمپنی سابک(SABIC)پاکستان کی جانب سے عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کو کرونا وائرس لاک ڈاؤن متاثرین کیلئے راشن اور اشیائے خوردونوش کی فراہمی کیلئے 29لاکھ روپے کا چیک دیا گیا۔ اس موقع پر سعودی قونصل جنرل بندر فہد الدائل اورسابک کے جنرل منیجر صالح علی الزہرانی، عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری نثار احمد کو چیک دے رہے ہیں۔
امداد