عمران خان بہترین عوامی لیڈر ہیں،خواتین ہر شعبہ میں اپنی صلاحتیں منوارہی ہیں:ثانیہ کامران

عمران خان بہترین عوامی لیڈر ہیں،خواتین ہر شعبہ میں اپنی صلاحتیں منوارہی ...

  

لاہور(انٹرویو: دیبا مرزا:تصا ویر: نا صر غنی) پاکستان تحریک انصا ف سینٹرل پنجا ب ویمن ونگ کی صدر و ممبر صو با ئی اسمبلی ثا نیہ کا مران نے کہا ہے ملک پاکستان وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے عین مطا بق ترقی کی جانب گا مزن ہے عمران خان بہترین عوامی اور سیا سی لیڈر ہیں۔تحریک انصا ف کے ویمن ونگ کو مکمل طور پر فعال کر نا اور خواتین کو ملکی ترقی میں اپنا حصہ ڈا لنے کے لئے تیا ر کر نا میری اولین ترجیح ہے۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے روز نا مہ ”پاکستان“ کو انٹرویو دیتے ہو ئے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ پا کستان تحریک انصا ف کی خواتین اس وقت ملک کے ہر شعبہ میں اپنی صلا حتیں منوا رہی ہیں اس سے ثا بت ہوتا ہے کہ تحریک انصا ف نے دوسری تما م سیا سی جما عتوں کی نسبت اپنی جما عت کی خواتین کو سب سے زیا دہ اہمیت دی ہے جس کی وجہ ہما ری خواتین اسمبلی کے ایوا نوں میں اپنی بھر پور نما ئندگی کر تی نظر آتی ہیں۔ پاکستان تحریک انصا ف جس مشن کو لے کر آگے آئی تھی ہم آج بھی اسی مشن پر کام کر رہے ہیں۔

ثا نیہ کا مران

مزید :

صفحہ آخر -