سپریم کورٹ نے احد چیمہ کی درخواست ضمانت اعتراض لگا کر واپس کر دی

سپریم کورٹ نے احد چیمہ کی درخواست ضمانت اعتراض لگا کر واپس کر دی

  

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی درخواست ضمانت اعتراض لگا کر واپس کر دی۔رجسٹرار آفس کی طرف سے اٹھاے گئے اعتراض میں کہا گیا ہے کہ درخواست پر درخواست گزار کے دستخط نہیں۔سپریم کورٹ فیس سمیت متعلقہ دستاویزات بھی ساتھ نہیں لگائی گئیں۔احد چیمہ نے لاہور ہائیکورٹ کے 13اپریل کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر کی تھی۔

سپریم کورٹ

مزید :

صفحہ آخر -