دھرنے کی حامی پر سندھ حکومت نے فضل الرحمان کو پہلا تحفہ دیا، حلیم عادل

  دھرنے کی حامی پر سندھ حکومت نے فضل الرحمان کو پہلا تحفہ دیا، حلیم عادل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ دھرنے کی سربراہی کی حامی پر سندھ حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو پہلا تحفہ دیا، ٹوکن کے طور پر ضیا الرحمان کو کراچی کا ڈی سی سینٹرل لگایا گیا۔مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو ڈپٹی کمشنر مقرر کرنے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا بلدیاتی الیکشن سے قبل سندھ حکومت من پسند پولیس افسران کو بھی لگا رہی ہے، جعلی ڈومیسائل تو سنے تھی اب جعلی افسران بھی لائے جا رہے ہیں۔
حلیم عادل

مزید :

صفحہ آخر -