دیر بالا،گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افراد زخمی

  دیر بالا،گاڑی کھائی میں گرنے سے 3 افراد زخمی

  

دیر بالا (نما ئندہ پاکستان)دیر بالا عشیری درہ علاقہ باٹل میں فیلڈر گاڑٰی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھڈ میں جا گری جسکے نتیجے میں ڈرائیورسمیت3 نوجوان زخمی ہوگئے گزشہ روزعشیری درہ کے باٹل میں فیلڈر گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھڈ میں جاگری جسکے نتیجے میں عثمان ولد خائستہ رحمان، اویس خان، ولدحسن، اور معاذ خان ولد خائستہ رحمان ساکنان پلام شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -