آل پاکستان جودیشل ایمپلائیز ایسوسی ایشن کے منتحب عہد یداروں نے اٹھالیا

آل پاکستان جودیشل ایمپلائیز ایسوسی ایشن کے منتحب عہد یداروں نے اٹھالیا

  

دیر بالا نمائندہ پاکستان)آل پاکستان جودیشل ایمپلائیز ایسوسی ایشن کے منتحب عہد یداروں نے اٹھالیا اس سلسے میں ڈسٹرکٹ باروم میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا تقریب میں دسٹرکٹ اینڈ سیشن جج دیر بالا کاشف ندیم آل پاکستان جودیشل ایمپلائیز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر راشید علی صوبائی چیرمین ولی خان وردگ ایڈیشنل سیشن جج صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن محمد اسماعیل ایڈو وکیٹ سینئر قانون دان عبد الحسن ایڈووکیٹ سمیت جودیشل ایمپلائیز کے عہد یداروں سے حلف لیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -