مولانا عطاء الرحمان کا حاجی طور محمد کی وفات پر تعزیت
تیمرگرہ (بیوروپورٹ) جے یو آئی کے صوبا ئی امیر سینیٹرمولانا عطاء الرحمٰن نے گزشتہ روز دیرلویر کے دورے کے دوران پارٹی کے ضلعی فنانس سیکرٹری ماسٹر عبدالحمید سے تالاش باجوڑ ومیں اُ ن کے برادر حاجی طور محمدکے وفات پر تعزیت کی وہ کچھ دیر اُ ن کے سا تھ رہے بعدازاں صوبا ئی امیر نے پارٹی کے ضلعی نائب امیرخورشیدخان آف خزانہ اور ضلعی سرپرست مولانا قاضی فضل اللہ روغانی کی عیادت کی