یعقوب خان کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

  یعقوب خان کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) آر تھو پیڈک سرجن ڈاکٹرغریب اللہ کے والد بزر گوار سا بق ڈپٹی اکاؤ نٹنٹ جنرل اے جی آفس یعقوب خان آف قسم کلے کی رسم قل آج بروز اتوار 26 جو لا ئی کو ان کی آبا ئی گاؤں قا سم کلے میں ادا کی جا ئے گی مر حوم مسعود کریم چستی سعید اللہ این جی او کے بھی والد بزر گوار سا بق گرداور خو شخال خان کے بھا ئی قاری راحت شاہ سیدی خادم خاص ڈاگ با با جی کے چچا اور محکمہ صحت کے ارشاد خان کے سسر تھے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -