پی ایس پی کی ڈی سی سینٹرل کی سیاسی بنیاد پر تقرری کی مذمت

پی ایس پی کی ڈی سی سینٹرل کی سیاسی بنیاد پر تقرری کی مذمت

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاک سرزمین پارٹی نے ڈی سی سینٹرل کی سیاسی بنیاد پر تقرری کی مذمت کردی۔ترجمان پی ایس پی کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سے قبل ڈی سی کی تقرری قانون کے خلاف ہے، حسب روایت حکومت سندھ نے ایک بار پھر کراچی دشمنی کا مظاہرہ کیا ہے۔پی ایس پی نے حکومت سے ڈی سی سینٹرل کی تعیناتی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاک سر زمین پارٹی ڈپٹی کمشنر سینٹرل کی تعیناتی مسترد کرتی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -