باجوڑ، تاریخ رقم ہوگئی، ضلعی عدالت میں باجوڑ کی تاریخ کے پہلے ایف آئی آر کا فیصلہ

  باجوڑ، تاریخ رقم ہوگئی، ضلعی عدالت میں باجوڑ کی تاریخ کے پہلے ایف آئی آر ...

  

باجوڑ (نمائندہ خصوصی) باجوڑ، تاریخ رقم ہوگئی، ضلعی عدالت میں باجوڑ کے تاریخ کے پہلے ایف آئی آر کا فیصلہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق باجوڑ کے تاریخ میں پہلا مقدمہ ایف آئی آر نمبر 1 کا فیصلہ ہوگیا۔ سرکار بنام سلیمان میں استغاثہ ملزمان سید محمو دجان اور فرید اللہ کے خلاف جرم ثابت نہ کرسکے۔ ایڈیشنل سیشن جج اول میاں ذاہد اللہ جان نے ملزمان سید محمد جان اور فرید اللہ کو شک کے بنیاد پر بری کردیا اور روپوش ملزمان کے خلاف ورانٹ دائمی بغرض گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -