تیمرگرہ،نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

تیمرگرہ،نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
تیمرگرہ (بیوروپورٹ) رباط کے علاقہ صبر شاہ میں نوجوا ن نے مبینہ طور گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی خود کشی کرنے والا نوجوان زہنی مریض تھا خال پولیس کے مطابق علاقہ رباط صبر شاہ کے نوجوان رہائشی حنیف الرحمان ولد نصیب روان نے گھر کے ایک کمرہ میں مبینہ طور گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی پولیس کے مطابق خودکشی کے چند دن ہوئے تھے نو جوان کی لاش خراب ہونے لگی تھی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ منتقل کر دیا پولیس کے مطابق نوجوان ذہنی مریض بتا یا جاتا ہے بعد ازاں انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیاگیا۔