عازمین کوغلاف کعبہ اور حجر ا سود کو چھونے اور چومنے کی اجازت نہیں ہو گی

  عازمین کوغلاف کعبہ اور حجر ا سود کو چھونے اور چومنے کی اجازت نہیں ہو گی

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)حج2020ء حرم الحرام کی محدود رونقیں بحال،سعودی عرب کے مختلف شہروں سے نامزد ہونے والے عازمین حج کو عمرہ کی اجازت، SOPکے مطابق طواف بھی شروع ہو گیا،عمرہ کے لیے طواف کرنے والوں کو غلاف کعبہ اور حجر اسود کو چھونے اور چومنے کی اجازت نہیں ہو گی،خانہ کعبہ کے چارون اطراف میں 5فٹ کی دیوار بنا دی گئی ہے،طواف دیواروں سے دور رہ کر شروع ہو گیا ہے۔

عمرہ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -