منچن آباد،نوجوان ٹک ٹاک بناتے نہر میں گرگیا،36گھنٹے بعد لاش برآمد

منچن آباد،نوجوان ٹک ٹاک بناتے نہر میں گرگیا،36گھنٹے بعد لاش برآمد

  

منچن آباد(شیخ محمد گلریز شہزاد سے) منچن آباد کے نواحی علاقے منڈی صادق گنج میں محمد سفیان نامی نوجوان نہر کنارے ٹک ٹاک بنا تے ہوئے پاؤں پھسل جانے کی وجہ سے نہر میں گر گیا، ریسکیو کی ٹیم نے 36 گھنٹے کی طویل جدوجہد کے بعد لاش نہر سے برآمد کر لی اورضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔

نوجوان ہلاک

مزید :

صفحہ آخر -