جنوبی بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیر خطے کی صورتحال بدل دے گی ،عاصم سلیم باجوہ

جنوبی بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیر خطے کی صورتحال بدل دے گی ،عاصم سلیم ...
جنوبی بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیر خطے کی صورتحال بدل دے گی ،عاصم سلیم باجوہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ جنوبی بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیرخطے کی صورتحال بدل دے گی ۔

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ جنوبی بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیر پر مکمل توجہ مرکوز ہے ،شاہراہیں موثر رابطوں اورسماجی و اقتصادی ترقی کا ذریعہ ہیں ،ان کاکہنا ہے کہ ہوشاب،آواران تاخضدار ،آواران تابیلہ شاہراہ خطے کی صورتحال بدل دے گی ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -