رینالہ خورد:ٹریفک حادثے میں 3 بچوں اور خاتون سمیت5 افراد جاں بحق

رینالہ خورد:ٹریفک حادثے میں 3 بچوں اور خاتون سمیت5 افراد جاں بحق
رینالہ خورد:ٹریفک حادثے میں 3 بچوں اور خاتون سمیت5 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اوکاڑہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)اوکاڑہ میں ٹریفک حادثے میں 3 بچوں اورخاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے،حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں،جاں افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق اخترآباد کے قریب تیزرفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکرمار دی ،حادثے میں 3 بچوں اور خاتون سمیت5 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے ،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ،جاں افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔