پاکستان میں اسلام کو ٹک ٹاک سے خطرہ ہے نہ کتابوں سے ،فوادچودھری

پاکستان میں اسلام کو ٹک ٹاک سے خطرہ ہے نہ کتابوں سے ،فوادچودھری
پاکستان میں اسلام کو ٹک ٹاک سے خطرہ ہے نہ کتابوں سے ،فوادچودھری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہاہے کہ پاکستان میں اسلام کو ٹک ٹاک سے خطرہ ہے نہ کتابوں سے ،ہمیں فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم سے خطرہ ہے۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ پاکستان میں اسلام کو ٹک ٹاک سے خطرہ ہے نہ کتابوں سے ،ہمیں فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم سے خطرہ ہے،انہوں نے کہاکہ اسلام کو شدت پسندی سے بھی خطرہ کریں، لوگ احتیاط کریں ایسی آگ کو ہوا نہ دیں کہ خودجل جائیں ۔


وفاقی وزیر نے کہاکہ پارلیمان میں ایسا ماحول بنادیاگیا کہ ہر ممبر روز نئی تحریک لے کرآتا ہے،بتایاجاتا ہے اگر یہ نہ ہوا تو اسلام خطرے میں ہے ،اس سے ہم فرقہ ورانہ اور مذہبی شدت پسندی کے گرداب میں دھنستے جائیں گے۔