ماہرہ خان کی نئی تصاویر نے دھوم مچادی

ماہرہ خان کی نئی تصاویر نے دھوم مچادی
ماہرہ خان کی نئی تصاویر نے دھوم مچادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)خوبرو اور ہردلعزیز اداکارہ ماہرہ خان کی سوشل میڈیا پرنئی تصاویر نے مداحوں کے دل موہ لیے۔

عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویراوران کے اسٹائل کے مداح دیوانے ہیں۔ اداکارہ کے مداح نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھرمیں موجود ہیں جوان کے بارے میں سوشل میڈیا ویب سائٹس کے ذریعے جانتے رہتے ہیں اورانہیں اپنا رول ماڈل بھی بناتے ہیں۔

View this post on Instagram

????

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on


کئی مداحوں کے ساتھ اداکارہ ہانیہ عامر بھی  ماہرہ کی شرٹ پر درج تحریر "ہائی پروفائل پرسنالٹی" سے بھی اتفاق کرتی دکھائی دیں۔

اس باربھی اداکارہ کی انسٹاگرام پرشیئرکی گئی تصاویرکو مداح  بے حد پسندکررہے ہیں اب تک ان کی پوسٹ کو دولاکھ سے زیادہ لوگ پسند کرچکے ہیں۔

یہاں آپ ماہرہ کی مزید خوبصور ت تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔

۔

View this post on Instagram

Do you wake up everyday hoping to hear - ‘ It’s over’ ? Same.

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on

۔

۔

۔

View this post on Instagram

????

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on

مزید :

تفریح -