نیا پاکستان ہاﺅسنگ کامقصد عوام کے اپنے گھر کاخواب پورا کرنا ہے،شبلی فراز

نیا پاکستان ہاﺅسنگ کامقصد عوام کے اپنے گھر کاخواب پورا کرنا ہے،شبلی فراز
نیا پاکستان ہاﺅسنگ کامقصد عوام کے اپنے گھر کاخواب پورا کرنا ہے،شبلی فراز

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ نیا پاکستان ہاﺅسنگ کامقصد عوام کے اپنے گھر کاخواب پورا کرنا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ پہلی مرتبہ بڑا تعمیراتی منصوبہ حکومت کی جانب سے شروع کیاگیا،نیا پاکستان ہاﺅسنگ کامقصد عوام کے اپنے گھر کاخواب پورا کرنا ہے ۔انہوںنے کہاکہ تعمیراتی شعبے کو مختلف مراعات سے سہولتیں دی گئی ہیں ،مراعات کامقصد ہے کہ معیشت کا پہیہ تیز گھومے اورروزگار پیداہو۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -