سی پیک کے تحت مانسہرہ-تھاکوٹ موٹروے کی تکمیل مکمل

سی پیک کے تحت مانسہرہ-تھاکوٹ موٹروے کی تکمیل مکمل
سی پیک کے تحت مانسہرہ-تھاکوٹ موٹروے کی تکمیل مکمل

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سی پیک کے تحت مانسہرہ – تھاکوٹ موٹروے پر تعمیراتی کام کی تکمیل کے ذریعے سے ایک اور اہم سنگ میل طے کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک ٹویٹ میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم باجوہ نے اس بڑی اہم پیش رفت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ موٹر وے کو جلد ہی ٹریفک کے لئے کھول دیا جائے گا۔ 79 کلومیٹر طویل مانسہرہ۔تھاکوٹ سیکشن سی پیک کے تحت 118 کلو میٹر طویل حویلیاں-تھاکوٹ پراجیکٹ کا ایک حصہ ہے۔

مزید :

قومی -