ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی
ڈالر کی قیمت میں کمی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

فاریکس ڈیلر کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ 9 پیسے کمی دیکھی گئی ہے۔

 انٹربینک میں ڈالر 161 روپے 23 پیسے پربند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 162 روپے میں فروخت ہوا۔ 

مزید :

بزنس -