ذہنی مریض شخص نے فائرنگ کر کے اپنی دو بیٹیوں ، بیوی اور چچی کو قتل کر دیا

ذہنی مریض شخص نے فائرنگ کر کے اپنی دو بیٹیوں ، بیوی اور چچی کو قتل کر دیا
ذہنی مریض شخص نے فائرنگ کر کے اپنی دو بیٹیوں ، بیوی اور چچی کو قتل کر دیا

  

شکار پور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) شکار پور میں افسوسناک واقعے میں ذہنی مریض شخص نے فائرنگ کر کے اپنی دو بیٹیوں ، بیوی اور چچی کو قتل کر دیا ، فائرنگ سے ایک بچی زخمی بھی ہوئی۔

شکار پور کے علاقے فقیر گاؤں میں ملزم نے فائرنگ کی جس کی زد میں آکراس کی 10 سالہ بیٹی ،بیوی اور چچی موقع  پر ہی دم توڑ گئیں، دو بچیاں فائرنگ سے زخمی ہوئیں جن کو ہسپتال منتقل کیا گیا مگر ایک بچی ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئی۔

پولیس کے مطابق ملزم کا ذہنی توازن درست نہیں ، تاہم گرفتاری کے بعد تحقیقات جاری ہیں ۔ 

مزید :

قومی -جرم و انصاف -