صحافی اور اینکر پرسن اجمل جامی کے والد محمد ارشاد انتقال کرگئے

صحافی اور اینکر پرسن اجمل جامی کے والد محمد ارشاد انتقال کرگئے
صحافی اور اینکر پرسن اجمل جامی کے والد محمد ارشاد انتقال کرگئے

  

لاہور (ویب ڈیسک ) صحافی اور اینکر پرسن  اجمل جامی کے والِد گرامی کیپٹن (ر) محمد ارشاد قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔

انکی نمازِ جنازہ آج سہ پہر بعد از نماز عصر سوا پانچ بجے  واپڈا ٹاؤن جامعہ مسجد ایف ٹو نزد سوسائٹی آفس ادا کی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -