وزیرا عظم عمران خان کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

وزیرا عظم عمران خان کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
وزیرا عظم عمران خان کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمرا ن خان کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فار م انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہور ہی ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرا عظم عمران خان نے انسٹاگرا م اکاونٹ سے تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کسی شادی میں شریک ہیں۔

تصویرپر لکھے گئے کیپشن کے مطابق عمران خان اپنے چچا زاد بھائی فواد زمان کی شادی میں شریک ہیں ، جہاں ان کے چچا احمد رضا خان اور خالوبھی موجود ہیں۔

مزید :

قومی -ڈیلی بائیٹس -