سٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلا ن کل ہوگا

سٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلا ن کل ہوگا
سٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلا ن کل ہوگا

  

 کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مانیٹری پالیسی کااعلان کل کیاجائے گا۔گورنراسٹیٹ بینک رضاباقرمانیٹری پالیسی کااعلان کریں گے۔

 نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاو¿ن کے باعث شرح سودمیں تبدیلی کاامکان ظاہر نہیں کیا جارہا ،گزشتہ ایک سال سے شر ح سود 7 فیصدپربرقرارہے۔

خیا ل رہے کہ جون 2020 میں شرح سودایک فیصدکمی کے بعد 7 فیصدرکھی گئی تھی۔ 

مزید :

اہم خبریں -قومی -بزنس -