بلاول بھٹو نے والد کی سالگرہ کے موقع پریاد گار تصاویر شیئر کردیں

بلاول بھٹو نے والد کی سالگرہ کے موقع پریاد گار تصاویر شیئر کردیں
بلاول بھٹو نے والد کی سالگرہ کے موقع پریاد گار تصاویر شیئر کردیں

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اپنے والد اورسابق صدر آصف علی زردار ی کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے ہمراہ یاد گار تصاویر شیئر کردیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو نے بہن بختاور بھٹو زرداری کے ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے والد کی والدہ کے ہمراہ اور اپنے ساتھ چند نایاب تصاویر شیئر کیں۔

بلاول بھٹو نے مبارکباد کے پیغام میں لکھا کہ ’صدر آصف علی زرداری، مرد حر کو سالگرہ کی مبارک ہو‘۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -