سونے کی قیمت میں زبردست کمی

سونے کی قیمت میں زبردست کمی
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
سورس: Wikimedia Commons

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں فی تولہ قیمت میں 650 روپے کی زبردست کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا 650 روپے سستا ہونے کے بعد ایک لاکھ نو ہزار 850 روپے کا تولہ ہوگیا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 536 روپے کم ہو کر 94 ہزار 200 روپے ہوگئی۔ دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت چھ ڈالر اضافے سے ایک ہزار 808 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

مزید :

بزنس -