ٹوکیو اولمپکس، پاکستان اور بھارت کے لیے  بری خبر آگئی

ٹوکیو اولمپکس، پاکستان اور بھارت کے لیے  بری خبر آگئی
ٹوکیو اولمپکس، پاکستان اور بھارت کے لیے  بری خبر آگئی

  

ٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا ڈبلز مقابلوں کے دوران پہلا میچ ہار کر ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگیئں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق   ویمنز ٹینس ڈبلز کے ابتدائی راؤنڈ میں بھارتی جوڑی ثانیہ مرزا اور انکیتا رائنا کو شکست ہوگئی۔ اگرچہ میچ کے بیشتر وقت بھارتی پلیئرز کا غلبہ رہا، پہلا راؤنڈ بھی اسی جوڑی کے نام رہا تاہم یوکرین کی جڑواں بہنوں ناڈیجا اور لوئیڈمیلا کیچونک نے زبردست کم بیک کرتے ہوئے دلچسپ مقابلے میں6-0، 6-7 (0) اور 8-10 سے فتح اپنے نام کرلی۔

مزید :

کھیل -