آسٹریا میں ایک سالہ بچہ کثیر المنزلہ عمارت سے گر کر جاں بحق ہو گیا

آسٹریا میں ایک سالہ بچہ کثیر المنزلہ عمارت سے گر کر جاں بحق ہو گیا
آسٹریا میں ایک سالہ بچہ کثیر المنزلہ عمارت سے گر کر جاں بحق ہو گیا

  

ویانا(اکرم باجوہ)آسٹریا کے دارالحکومت ویانا 21 ڈسٹرکٹ میں ایک آسٹرین چھوٹا بچہ کھڑکی سے گر کر جاں بحق ہو گیا ۔ویانا کی ریسکیو سروس کے مطابق ایک سالہ بچہ اتوار کی شام 9 بجے کے لگ بھگ فلوریڈسڈورف کے پراگر اسٹراسے پر واقع ایک کثیر المنزلہ رہائشی عمارت سے گر گیا اور اسے شدید چوٹیں آئیں۔ ہنگامی امدادی ٹیم نے بچے کی جان بچانے کی کوشش کی لیکن تمام کوششوں کے باوجود وہ بچے کی جان نہیں بچا سکے۔

مزید :

بین الاقوامی -