بچی کو دم کرنے گھر آئے پیر نے خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بچی کو دم کرنے گھر آئے پیر نے خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
بچی کو دم کرنے گھر آئے پیر نے خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن ) شجاع آباد میں پیر نے اپنے ساتھی سمیت مبینہ طور پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق مبینہ زیادتی کا واقعہ تھانہ سٹی شجاع آباد کی حدود میں پیش آیا ہے جہاں کی رہائشی خاتون گلناز بی بی نے پولیس کو جمع درخواست میں الزام لگایاکہ اس کی بچی کو دم کرنے گھر آئے پیر اور اس کے ساتھی نے زیادتی کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی درخواست پر اس کا میڈیکل کرایا جارہا ہے، رپورٹ کے بعد مزید کارروائی ہوگی۔