آزاد کشمیر سے لیگی امیدوار  نے  حکومت ختم ہونے کے بعد وزارت سے استعفی دیدیا

آزاد کشمیر سے لیگی امیدوار  نے  حکومت ختم ہونے کے بعد وزارت سے استعفی دیدیا
آزاد کشمیر سے لیگی امیدوار  نے  حکومت ختم ہونے کے بعد وزارت سے استعفی دیدیا

  

مظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آزاد کشمیر سے سابق لیگی وزیر نے حکومت ختم ہونے اور انتخابات  میں شکست کے بعد وزارت سے استعفی دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری فاروق طارق سابقہ حکومت میں وزیر برائے فزیکل پلاننگ، آبپاشی اور ہاؤسنگ کے عہدے پر براجمان تھے،تاہم اس کو گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا،جس کے بعد انہوں نے وزارت سے استعفی دے دیا ہے۔فاروق طارق کی جانب سے استعفی اپنے لیٹر پیڈ پر لکھ کر اعلی قیادت کا بھجوایا گیا ہے۔فاروق طارق ایل اے 7 بھمبر سے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدوار تھے۔

مزید :

قومی -