چیمپئنز لیگ ٹی 20جنوبی افریقہ میں ہوگا

چیمپئنز لیگ ٹی 20جنوبی افریقہ میں ہوگا
چیمپئنز لیگ ٹی 20جنوبی افریقہ میں ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپئنز لیگ ٹی 20ٹورنا منٹ بھارت کی بجائے جنوبی افریقہ میں ہوگا۔پاکستان کی طرف سے سیالکوٹ سٹالینز پہلی مرتبہ چیمپئنز لیگ میں شرکت کرے گی جبکہ بھارت کی طرف سے کلکتہ نائٹ رائڈرز ، ممبئی ڈئیر ڈیولز سمیت چار ٹیمیں شرکت کریں گی۔سیریز کے میچ جوہانسبرگ ، سنچورین اور کیپ ٹاﺅن میں کھیلے جائیں گے۔

مزید :

کھیل -