ٍ حکومت اقوام متحدہ میں بھارت پر پابندیاں لگوائے،غلام حید شیخ

ٍ حکومت اقوام متحدہ میں بھارت پر پابندیاں لگوائے،غلام حید شیخ

لاہور (پ ر) پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کویت کے صدرو سیکرٹری اطلاعات برائے مڈل ایسٹ غلام حیدر شیخ نے کہا ہے کہ عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے بعد ثابت ہو گیا ہے کہ ایم کیو ایم دہشگرد جماعت’’را‘‘ کی بی ٹیم ہے جسے بھارت پچھلے10سال سے نہ صرف مالی امداد فراہم کرتا رہا بلکہ ایم کیو ایم کے ہزاروں کارکنوں کو دہشگردی کی تربیت بھی دی ہے ۔پاکستان کو چاہئے کہ اب وہ بھی اقوام متحدہ میں بھارت پر پابندیوں کیلئے عملی اقدامات کرے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1