قتل کے مقدمہ میں 9ملزمان بری

قتل کے مقدمہ میں 9ملزمان بری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نامہ نگار )انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قتل کے مقدمہ میں ملوث 9ملزمان ہمایوں ،طاہر،وسیم وغیرہ کوجرم ثابت نہ ہونے پربری کردیا۔ملزمان پرالزام تھا کہ انہوں نے افتخارکوڈنڈوں کے پے درپے وارکرکے موت کے گھاٹ اتاردیا تھا۔