زیر سمندر فائبر آپٹک کیبل میں خرابی ‘ملک بھر میں انٹرنیٹ کے صارفین کو مسائل کا سامنا

زیر سمندر فائبر آپٹک کیبل میں خرابی ‘ملک بھر میں انٹرنیٹ کے صارفین کو مسائل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (آئی این پی)کراچی کے قریب زیر سمندر گزرنے والی فائبر آپٹک کیبل میں خرابی پیدا ہوگئی ہے جس کی وجہ سے ملک بھر میں انٹرنیٹ کے صارفین کو مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، پی ٹی سی ایل حکام کے مطابق خرابی کی نشاندہی کرلی گئی ہے اور اسے ٹھیک کرنے میں کچھ وقت لگے گا، مرمت کا کام شروع کردیا گیا ہے، ابھی تک حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ کیبل کب تک ٹھیک ہوجائے گی، بینڈوتھ کو متبادل کبیل پر شفٹ کردیا گیا ہے لیکن اس کی وجہ سے انٹرنیٹ کی رفتار بہت سست ہوگئی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -