قرطبہ ٹریول کے چیف ایگزیکٹوپروفیسر زاہد فاروق کھوکھر حج آرگنائزرز 27 جون کو افطار ڈنر دیں گے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے نامزد حج آرگنائزر قرطبہ ٹریول کے چیف ایگزیکٹر پروفیسر زاہد فاروق کھوکھر حج آرگنائزر کو 27 جون کو افطار ڈنر دیں گے،تفصیلات کے مطابق رجسٹرڈ حج آرگنائزر اور دوست احباب کے اعزاز میں ہفتہ کے دن بلیو فلیم ریسٹورنٹ علامہ اقبال ٹاوُن میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا ہے ۔